لاہور (3 نومبر 2026): اسپتال میں ڈاکٹر کا روپ دھار کر داخل ہونے والے نوجوان کو اسپتال انتظامیہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جنرل اسپتال لاہور میں ایک نوجوان ڈاکٹر کا روپ دھار کر داخل ہوا، مگر انتظامیہ کی نظروں سے نہ بچ سکا۔ اسپتال انتظامیہ…
ڈاکٹر کا روپ دھار کر اسپتال میں داخل ہونے والا جعلساز پکڑا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





