اسلام آباد : معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو مشہور سائنسدان سر آئزک نیوٹن کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان کے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘آف دی ریکارڈ’ میں دیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر…
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو (IQ) نیوٹن کے قریب، حذیفہ رحمان کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





