واشنگٹن : امریکی مڈٹرم انتخابات میں حصہ لینے والے مسلمان امیدوار لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، کامیابی کی صورت میں یہ امیدوار کانگریس کی آئندہ کی سیاسی سمت کے تعین میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات میں مختلف ریاستوں سے تقریباً 51 مسلمان امیدوار…
امریکی مڈٹرم انتخابات: 51 مسلمان امیدوار میدان میں، 11 نشستیں مرکزی توجہ کا مرکز
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





