اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف میرے بھائی ہیں، میں نے تو صرف تھوڑی گدگدی کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی صورتحال اور خواجہ آصف کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے…
خواجہ آصف کو تھوڑی سی گدگدی کی تھی، لیکن غصہ اگلے دن آیا، مولانا فضل الرحمان کا طنز
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





