اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی تاہم سندھ کے تمام اضلاع میں موسم خشک اور دن کے وقت نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا،…
بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





