اسلام آباد(5 نومبر 2026): ڈرگ نے فارمولہ دودھ کے مینوفیکچررز اور امپورٹرز کو باضابطہ طور پر سخت ہدایات کردی۔ حکومتِ پاکستان نے بچوں کی صحت اور ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ایک بڑا اور خوش آئند فیصلہ کرتے ہوئے فارمولہ دودھ کے ڈبوں پر ماں کے دودھ کی افادیت…
فارمولہ دودھ کمپنیوں کو بڑا جھٹکا! ڈریپ کا سخت حکم نامہ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





