خیبر(5 نومبر 2026): جمرود میں گھر میں گھسنے والے ایک چور کو خاتون نے اپنی اور بچے کی حفاظت کے لیے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ واقعے کے وقت گھر کے اندر ایک خاتون اور ان کا سات سالہ بچہ اکیلے موجود تھے جب ایک نامعلوم شخص چوری کی…
چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہونیوالا ڈکیت خاتون کی فائرنگ سے مارا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





