اسلام آباد : حکومت نے 9 نومبر کو یومِ اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، چھٹی کے باعث سرکاری و نجی ملازمین کو طویل ویک اینڈ میسر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کے موقع پر 9 نومبر کو ملک…
3 چھٹیاں ایک ساتھ! حکومت کا بڑا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





