اسلام آباد : وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا 3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور ہو چکا، مزید اضافی مالی سپورٹ کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ہم منصب سے…
3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور ! سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا ریلیف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





