پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے "ایکٹرا آرڈنری سیکیورٹی رسک الاؤنس” کی منظوری دے دی ، جس کے تحت بنیادی تنخواہ کا 250 فیصد الاؤنس ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردی اور بدامنی سے متاثرہ اضلاع میں تعینات سول اور پولیس افسران کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے "ایکٹرا آرڈنری…
ملازمین کے لیے بنیادی تنخواہ کا 250 فیصد الاؤنس! حکومت کا بڑا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





