لاہور: پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والے مداری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں ڈیوٹی پر مامور خاتون پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ سندر…
لاہور: پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والا مداری گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





