پاکستانی فلم انڈسٹری کی تاریخ میں شباب کیرانوی کو ایک اہم شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنھوں نے فلم سازی کے ساتھ ساتھ انڈسٹری کی ترقّی میں اپنا کردار ادا کیا۔ شباب صاحب شاعر بھی تھے اور بعد میں بطور ہدایت کار، اور مصنّف فلمی دنیا میں نام و مقام بنایا۔ شباب…
شباب کیرانوی: پاکستانی فلم انڈسٹری کی ممتاز شخصیت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





