لاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابن عزیز نے درخواست پر فیصلہ سنایا گیا ہے جس میں عدالت نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کا ماضی سے اطلاق کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی…
لاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ایکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





