لندن (چوہدری عبدالرحمن سجاد): شمال میں ٹک ٹاک پر چھوٹی کشتیوں سے غیرقانونی امیگریشن کی تشہیر کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ 29سالہ ملزم کو برینٹ سے گرفتار کیا گیا اور پولیس نے ملزم کا موبائل فون بھی تحویل میں لےلیا۔ ملزم ٹک ٹاک سے برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی کیلئے غیرقانونی سفر کی تشہیر…
لندن: غیرقانونی امیگریشن کی تشہیر کرنے والے پکڑا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





