کراچی (5 نومبر 2026): اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کے اسکروٹنی فارم کی وصولی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ اول پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں (گروپس) کے سالانہ امتحانات…
کراچی: انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کے اسکروٹنی فارم کی وصولی کا شیڈول
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




