(5 نومبر 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ قربِ قیامت ہے اگر پیپلز پارٹی کراچی سے 7 قومی اسمبلی کی نشستیں جیت جائے، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی عملاً ماضی بن چکی ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر شہر…
قربِ قیامت ہے اگر پیپلز پارٹی کراچی سے این اے کی 7 نشستیں جیت جائے: حافظ نعیم الرحمان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




