کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رواں سال جن تقریباً 1900 عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کیا گیا، ان میں سے 70 فیصد سے زائد عمارتیں آگ سے بچاؤ کے مطلوبہ حفاظتی معیار پر پورا اترنے میں ناکام رہیں، جبکہ شہر میں صرف گزشتہ دو ہفتوں کے دوران آتشزدگی کے تقریباً 160…
’کراچی کی 70 فیصد عمارتیں فائر سیفٹی کے معیار پر پورا اترنے میں ناکام‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





