فرزانہ نور مرد اور عورت، معاشرتی زندگی کی دو بنیادی اکائیاں ہیں؛ دریا کے دو کنارے، زندگی کے ہم سفر اور شریکِ حیات۔ محبت، خلوص، اعتماد اور احترام کے رشتوں میں بندھے یہ دونوں انسان جب معاشرتی زندگی کا حصہ بنتے ہیں تو ذمہ داریاں بھی مشترک ہوتی ہیں اور اخلاقی تقاضے بھی۔ مگر ہمارے…
عزت کے پیمانے، کردار کے تقاضے اور معاشرے کا دہرا معیار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





