(5 نومبر 2026): برطانوی کامیڈین و اداکار رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں کے مقدمے میں چار الزامات پر مجرم قرار دے دیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن کی سدک کراؤن کورٹ میں رسل برانڈ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ برطانوی اداکار کو جنسی زیادتی کے…
برطانوی اداکار رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں میں مجرم قرار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





