اسلام آباد سے کراچی آنے والی نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز اپنی منزل کراچی آرہی تھی کہ ایئرپورٹ کی حدود میں لینڈنگ کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کے ریڈوم اور بلک ہیڈفریموں کو نقصان پہنچا تاہم پائلٹ نے طیارے…
نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





