کس کے نام پر کتنی پراپرٹی ہے اب گھر بیٹھے آئی ڈی کارڈ نمبر سے پتا لگایا جاسکتا ہے۔ پنجاب حکومت نے نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے جس کے مطابق اب آپ گھر بیٹھے آئی کارڈ نمبر درج کرکے پراپرٹی ریکارڈ معلوم کرسکتے ہیں۔ اس پورٹل کا نام پنجاب لینڈز اتھارٹی ریکارڈ دیا گیا…
کس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





