عدیم ہاشمی کی ایک غزل معروف گلوکار اور غزل گائیک غلام علی کی آواز میں بہت مقبول ہوئی تھی جس کا مطلع ہے: فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا غلام علی کے علاوہ یہ غزل متعدد گلوکاروں نے گائی ہے اور آج…
عدیم ہاشمی: معروف شاعر اور ڈرامہ نگار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




