اسلام آباد : سعودی سفیر نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے 24 گھنٹوں میں اجرا میں تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا تمام سہولت فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک سعودی…
ویزوں کا اجرا! سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





