اسلام آباد : پی ٹی اے نے پاکستان میں ‘بیگو لائیو’ اور ‘لائیکی’ کی باضابطہ رجسٹریشن کر دی، جس کا مقصد آن لائن مواد کی نگرانی کے نظام کو پہلے سے زیادہ مؤثر اور فعال بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے معروف سوشل میڈیا اور لائیو اسٹریمنگ پلیٹ فارمز "بیگو لائیو”…
پاکستان میں 2 بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز رجسٹرڈ ہوگئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





