کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز نے وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت کی دعوت دی جسے سابق کپتان نے مسترد کردیا۔ یاد رہے کہ افغانستان پریمیئر…
وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت سے انکار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





