کراچی کے علاقے کلفٹن شاہ رسول کالونی میں باپ تنویر کی جانب سے بیٹے کو قتل اور خودکشی کرنے کے واقعے میں اہلیہ نے تہلکہ خیز انکشافات کردیے ہیں۔ متوفی کی اہلیہ شکیلہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوہر تنویرخرچہ نہیں دیتا تھا نہ گھر کا کرایہ دیتا تھا، اس…
کراچی میں گھریلو جھگڑے پر قتل کا واقعہ، بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





