بھارتی فلمساز مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ ’رامائن‘ میں رنبیر کپور کی اداکاری دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’رامائن‘ مثبت آرا مل رہی ہے لیکن اداکار رنبیر کپور کے لیے سب سے خاص تعریف ان کے اپنے خاندان کی جانب سے آئی ہے جب اداکار کے سسر…
رامائن میں داماد رنبیر کپور کی اداکاری دیکھ کر آنسو آگئے، مہیش بھٹ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





