چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اذان کی آواز سنتے ہی اپنی تقریر روک دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کررہے تھے اس دوران اذان شروع ہوگئی اور انہوں نے اذان کے احترام میں تقریر روک دی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…
بلاول بھٹو نے اذان کی آواز سنتے ہی تقریر روک دی، ویڈیو وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





