ممبئی(7 نومبر 2026): بالی ووڈ کے معروف فلمساز روہت شیٹی کے گھر فائرنگ اور رنویر سنگھ کو دھمکیاں دینے والے ہری باکسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ بالی ووڈ شخصیات کو ملنے والی دھمکیوں اور ان کے گھروں پر حملوں کے واقعات نے ایک بار پھر ان کی سیکیورٹی کے حوالے سے شدید خدشات کو جنم…
روہت شیٹی کے گھر فائرنگ اور رنویر سنگھ کو دھمکیاں دینے والا گینگسٹر ہری باکسر گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





