اسلام آباد : 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی نے بینائی بچانے اور ذاتی خرچ پر علاج کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں قید سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی نے طبی بنیادوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر…
بشریٰ بی بی کا عدالت سے رجوع! ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کی اجازت مانگ لی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





