لاہور(7 نومبر 2026): پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے آئندہ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے دو کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل اور علی عثمان کو اسکواڈ جوائن کرنے سے قبل ہی ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی…
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شامل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





