اسلام آباد : حکومت نے چیک کے ذریعے ادائیگیاں ختم کر کے 16 نومبر سے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں کیش لیس معیشت کے فروغ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزراء،…
اب چیک نہیں چلے گا! 16 نومبر سے نیا نظام نافذ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





