واشنگٹن : امریکا نے کرپٹو کرنسی ایکسچینج ایم ای ایکس سی گلوبل کے خلاف پابندیوں کا اعلان کر دیا، ایکسچینج پر سولہ ارب ڈالر کے مبینہ غیر قانونی مالی لین دین کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے غیر قانونی مالیاتی لین دین اور بین الاقوامی پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں معروف…
معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج ایم ای ایکس سی گلوبل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





