ممبئی: بالی ووڈ فنکارہ نورا فتحی نے 200 کروڑ کیس میں عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت میں ورک ویزا پر رہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نورا فتحی جمعے کے روز 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس کے سلسلے میں دہلی کی ’روز ایونیو کورٹ‘ میں ایڈیشنل سیشن…
میں بھارت میں ویزا پر رہتی ہوں، نورا فتحی کا عدالت میں بیان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





