اسلام آباد: پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کی جانب سے پنڈی ٹیسٹ سیریز کے لئے بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کی قومی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے اسلام آباد کلب میں پریکٹس کی۔ سلمان علی آغا، سعود شکیل، محمد عباس، رضا اللّٰہ اور عرفات منہاس نے ٹریننگ میں حصہ لیا،…
پنڈی ٹیسٹ کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کی بھرپور تیاریاں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





