واشنگٹن(7 نومبر 2026): امریکا نے کینیڈا میں قائم مالیاتی خدمات فراہم کرنے والی 8 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان کینیڈا میں رجسٹرڈ کمپنیوں نے ایرانی حکومت کو مالیاتی سہولت فراہم کی تھی جس کے بعد امریکا نے کینیڈا میں قائم 8 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی۔…
امریکا نے ایران کے ساتھ لین دین پر 8 کینیڈین کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





