دبئی: ڈبلیو ٹی اے فائنلز 2026ء سے قبل خواتین ٹینس اسٹارز نے منفرد فوٹو شوٹ کرایا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کی 8 عالمی شہرت یافتہ خواتین ٹینس کھلاڑیوں کے فیشن شوٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی، اس موقع پر ٹینس اسٹارز نے معروف ڈیزائنرز کے جدید اور…
ڈبلیو ٹی اے فائنلز 2026ء: خواتین ٹینس اسٹارز کا منفرد فوٹو شوٹ وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





