ریاض: سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مکہ سمیت مملکت کے کئی علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی کا کہنا ہے کہ ’مکہ مکرمہ ریجن درمیانے درجے سے شدید بارش کی زد…
سعودی عرب: مکہ سمیت کئی علاقوں میں منگل تک بارش کا الرٹ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





