واشنگن : امریکی وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد امریکا کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ہرمیت ڈھلون نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصلات کے مطابق امریکی وسط مدتی انتخابات میں نتائج کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ سامنے آگیا۔ امریکا کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور شہری حقوق ڈویژن…
امریکی وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





