سیالکوٹ: سمبڑیال پولیس نے سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سمبڑیال پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی بڑی واردات ناکام بنا دی اور سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے…
سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





