پاکستانی کانٹینٹ کریٹر ماجد خان نے اے آر وائی پلس کے لیے ہارر کامیڈی ویب سیریز ’گلشنِ سایہ ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔ ہارر تھیم ریل کی کامیابی کے بعد کاٹینٹ کریٹر جو اپنے چینل کامکس از ماجد کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے گلشنِ سایہ کے نام سے ایک نئی سیریز کا اعلان کیا…
ماجد خان کا اے آر وائی پلس کے لیے ہارر کامیڈی ویب سیریز ’گلشنِ سایہ‘ کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





