(7 نومبر 2026): پولینڈ کے شہر کراکو کے مرکزی مارکیٹ اسکوائر کے قریب فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کراکو پولیس کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پانچ افراد ہلاک اور ایک درجن زخمی ہیں، پولیس نے جوابی کارروائی میں ملزم کو…
پولینڈ میں اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





