انڈیا نے اپنی فضائی جنگی صلاحیتوں اور چین کی سٹیلتھ ٹیکنالوجی میں ترقی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظرففتھ جنریشن لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ان میں ایڈوانسڈ میڈیم کامبیٹ ایئرکرافٹ پروگرام بھی شامل ہے، جو انڈیا کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ سٹیلتھ لڑاکا طیارہ بنانے کا منصوبہ ہے۔
چین اور پاکستان کی بڑھتی فضائی طاقت کا مقابلہ: انڈیا ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کیسے حاصل کرنا چاہتا ہے؟
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





