لاہور (7 نومبر 2026): رائیونڈ تبلیغی اجتماع کیلیے ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ رائیونڈ جانے والی بڑی سڑکیں مقررہ وقت کے دوران ٹریفک کیلیے بند رہیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) عبدالرحیم شیرازی نے بتایا کہ کل بروز اتوار 8 نومبر 2026 کو صبح 6 بجے سے دوپہر…
لاہور میں 8 نومبر کو کونسی سڑکیں ٹریفک کیلیے بند رہیں گی؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





