پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے خلع کے لیے دعویٰ دائر کرنے کے بعد فیملی کورٹ نے شوہر عتیق ریاض کو نوٹس جاری کر دیئے۔ دعویٰ میں صنم جاوید نے یہ موقف اختیار کیا کہ اُن کی…
صنم جاوید نے شوہر سے خلع کے لیے دعویٰ دائر کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





