لاہور : تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کے حوالے سے اہم خبر آگئی تاہم حتمی تاریخ اور دورانیے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی طالب علموں اور والدین کی جانب سے سردیوں کی تعطیلات کے اعلان کا بے صبری سے…
تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





