مظفر آباد : اسلحہ رکھنے والوں کو 10 روز میں لائسنس کی رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کردی گئی تاہم عدم تعمیل پر لائسنس منسوخ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے ریاست بھر میں تمام اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اپنے لائسنس کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ داخلہ کے…
اسلحہ رکھنے والوں کے لئے بڑی پابندی! 10 روز کی مہلت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





