اسلام آباد : وفاقی سرکاری ملازمین کے بچوں کے تعلیمی وظائف 2026-27 کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے تحت قائم اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن نے وفاقی سرکاری ملازمین کے بچوں کے لیے سال 2026-27 کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں باقاعدہ توسیع کا اعلان کر…
سرکاری ملازمین کے بچوں کے تعلیمی وظائف! بڑی خوشخبری آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





