اسلام آباد : 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی آئندہ سال جون تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی عوام کو ریلیف دینے کی کوششیں کارگر ثابت ہونے لگیں ذرائع نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے بلوں پر دی جانے والی سبسڈی اور ریلیف کو مزید 6…
ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





