اسلام آباد : ایل پی جی کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکومت نے پرانا کوٹہ سسٹم ختم کرکے تقسیم مسابقتی اور شفاف نظام کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مقامی ایل پی جی کی پیداوار کے شعبے میں کوٹہ سسٹم ختم کر کے تقسیم کا عمل مسابقتی اور شفاف نظام…
ایل پی جی کی قیمتوں کے حوالے سے پرانا کوٹہ سسٹم ختم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





